اوساکا: میکسیکو کے جنوب مغربی علاقے اوساکا میں ٹرین موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میکسیکو میں ٹرین حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ٹرین اوساکا کے قصبے نزندا کے قریب موڑ کاٹ رہی تھی، اس دوران […]