ویب ڈیسک:تحصیل کوٹلی ستیاں کے قریب کوسٹر الٹ گئی ، افسوسناک ٹریفک حادثے میں پاپاشکیل ستی جاں بحق جبکہ سات طالبات شدید زخمی ہوئی ہیں۔ زخمی ہونے والی طالبات کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی ستیاں منتقل کر دیا گیا ، حادثہ کوسٹر کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا،بدقسمت کوسٹر میں 34 طالبات […]