حکومت کو برا بھلا نہیں کہوں گا تو انکی چمیاں لوں گا؟ سینیٹر ہمایوں مہمند

پی ٹی آئی کے برطانیہ میں ہونے والے احتجاج میں اگر پاکستان مخالف بیانات تھے تو ہم سب اسکی مذمت کریں گے اور اسکے خلاف بھی کھڑیں ہوں گے، ملک میں ہر دوسرا بندہ غربت کی لکیر سے نیچے گیا اسکے خلاف حکومت کو برا نہیں کہوں گا تو انکی چمیاں لوں گا؟ ہمایوں مہمند https://twitter.com/x/status/2004570134996992145 ​