سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاءنے حملہ کر دیا ، تشدد کا نشانہ بنایا

کراچی (اوصاف نیوز) سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کی جانب سے مبینہ طور پر تشدد کیا گیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد سٹی کورٹ میں کشیدگی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوبر رجب بٹ عبوری ضمانت کے حصول کے لیے سٹی کورٹ کراچی میں […]