انگلینڈ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی ایشیز سیریز سے باہر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر گس ایٹکنسن بائیں ہیم اسٹرنگ کی انجری کی وجہ سے آخری ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق ایٹکنسن کو یہ انجری میلبرن میں چوتھے ٹیسٹ کی آسٹریلیا کی دوسری اننگز کے دوران ہوئی، جہاں وہ اپنا پانچواں اوور مکمل […]