کراچی: پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا۔ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے پاکستان کی تاریخ کی تیز ترین فرسٹ کلاس ڈبل سینچری بنائی۔ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ایس این جی پی ایل کی نمائندگی کرتے ہوئے ساحر […]