نواز شریف اور مریم نواز ائیرفورس طیارے پر دوبئی روانہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مختصر نجی دورے پر بیرونِ ملک روانہ ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق میاں نواز شریف اور مریم نواز دبئی میں دو روز قیام کریں گے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں دبئی جنید صفدر کی شادی کی تیاریوں کے سلسلے میں گئے ہیں۔ میاں نواز شریف دبئی میں اپنے نواسے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں شرکت کی دعوت دینے کے لیے گئے ہیں اور وہ اپنے قریبی احباب کو ذاتی طور پر شادی کے دعوت نامے دیں گے۔ ملک، ادارے اور... ​ Read more