پشاور(اوصاف نیوز) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس آج دوپہر 2 بجے سول سیکرٹریٹ پشاور میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے لیے 29 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا گیا ہے جبکہ کابینہ اراکین اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز کو اجلاس میں شرکت کے لیے باضابطہ مراسلہ ارسال کر […]