ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف دبنگ اداکارسلمان خان اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر سیکیورٹی پروٹوکول کو نظر کرتے ہوئے موٹر سائیکل کی سیر کرنے نکل پڑے، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان روایتی بلٹ پروف گاڑی چھوڑ کر اپنی موٹرسائیکل پر […]