اسلام آباد (اوصاف نیوز ) پیپلز پارٹی کے 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت پر احتجاج کے طور پر پیپلز لائرز فورم کے سیکرٹری جنرل اسد نواز ایڈووکیٹ نے پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اسد نواز نے کہا کہ وہ پی ایل ایف اور پیپلز پارٹی کے تمام عہدوں سے […]