عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، گھانا میں جھوٹے نبی کا ڈراما بے نقاب، پولیس نے گرفتار کرلیا

گھانا(اوصاف نیوز)افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے شخص کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں نامعلوم افراد نے اس کشتی کو آگ لگا دی جسے مبینہ طور پر عالمی طوفان سے نجات کا ذریعہ قرار دیا جا رہا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق خود کو نبی قرار دینے […]