تحریک انصاف نے سندھ میں سٹریٹ موومنٹ شروع کر دی

کراچی (اوصاف نیوز)تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے عمران خان کے احکامات پر سندھ بھر میں سٹریٹ موومنٹ کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں حلیم عادل شیخ نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کراچی کے مختلف علاقوں میں پمفلٹ تقسیم اور شہریوں سے ملاقاتیں کر کے انہیں پرامن عوامی […]