وسیم اکرم پاکستان سپر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ سابق کپتان وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے، وسیم اکرم لیگ کیلئے فعال کردار ادا کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بتایا کہ رواں سال ملتان سلطانز کو پی سی بی […]