پام بیچ، فلوریڈا (29 دسمبر 2025): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پچانوے فی صد تک یوکرین روس امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ اتوار کو فلوریڈا کے پام بیچ پر رہائش گاہ ’مار اے لاگو‘ میں یوکرین کے ہم منصب ولودیمیر زیلنسکی کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں […]