لاہور (29 دسمبر 2025): پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ اگر بھارت ہاتھ نہیں ملانا چاہتا تو ہمیں بھی کوئی شوق نہیں ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک بار پھر بھارت کو دوٹوک جواب دیتے […]