اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ چند روز میں مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے 23 اضلاع میں آج سے 31 دسمبر تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ کوئٹہ، زیارت، قلات، چمن، پشین، …