ایک شخص جو اڈیالہ میں موجود ہے ، ملک میں انتشار پھیلا رہا ہے ،فیصل کریم

ایک شخص جو اڈیالہ میں موجود ہے ، ملک میں انتشار پھیلا رہا ہے ، انتشار کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر ٹوئیٹ کرتا ہے۔ایک طرف آپ کہتے ہیں مزاکرات ہونے چاہیے اختیار محمود خان اور علامہ راجہ ناصر کو دیا ہے اور دوسری طرف ٹوئیٹ کرتے ہیں کوئی مزاکرات نہیں یہ کیسا اختیار ہے؟فیصل کریم کنڈی https://twitter.com/x/status/2005265467896954933