کسی اور نام پر جاری سمز کب بند کی جا رہی ہیں؟ اہم خبر

اسلام آباد (29 دسمبر 2025): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کسی اور کے نام پر جاری فون سمز سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی اے کی تمام سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ کروانا لازمی قراردے دیا گیا ہے۔ کسی اورکے نام رجسٹرڈ سم کا […]