نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر کا تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس سے ایک دہائی طویل کیریئر کا اختتام ہو گیا۔ 35 سالہ کھلاڑی نے آخری بار بلیک کیپس […]