سعودی عرب: مسجد الحرام میں افطار کیلیے درخواستیں طلب

مکہ المکرمہ: سعودی عرب میں ادارہ امور حرمین کی جانب سے ماہ رمضان میں افطار کے لیے لائسنس یافتہ کیٹرنگ سروسز سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ماہ رمضان میں افطاری کے لیے ادارے کی جانب […]