ڈاکٹر علی زین کے الزامات پر ایس پی شہربانو نقوی کا جواب

ایس پی شہر بانو نے حالیہ ڈاکٹر-مریض تنازعے پر انسٹاگرام پر بیان جاری کردیا۔ کہتی ہیں کہ معاملہ رقم کی ادائیگی کے بعد ان تک پہنچا اور یہ کہ ذاتی شہرت کیلئے ان پر الزامات نہ لگائیں جائیں کیونکہ انہوں نے نہ یہ مقام دن رات سخت محنت کے بعد حاصل کیا ہے۔ https://twitter.com/x/status/2005466259442577603 شہربانو نقوی کا موقف بھی سامنے آگیا.. سوشل میڈیا والے یاد رکھیں کہ مس انفارمیشن گناہ ہے اور شکر کریں کہ انہیں عدالت لے کر نہیں جا رہی. https://twitter.com/x/status/2005383603132469692 ... Read more