کراچی: سٹی کورٹ میں وکلا کا رجب بٹ پر تشدد، ویڈیو بھی سامنے آگئی

کراچی(29 دسمبر 2025): سٹی کورٹ میں وکلا کے یونیفارم پہنے افراد نے یوٹیوبر رجب بٹ کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا نے آج سٹی کورٹ کراچی میں پیش ہوئے اس دوران وہ کراچی سٹی کورٹ احاطے میں مبینہ […]