گرینڈ پلان: ایک فرضی قیاس!: سہیل وڑائچ

آج کا گرینڈ پلان اس شاہکار ادب کی ایک بھونڈی نقل ہے کیونکہ یہ ایک ٹٹ پونجیے صحافی کی تشکیل و تخلیق ہے اسلئے نہ اسے سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے نہ اس پر یقین کریں اور نہ ہی اسےسچ سمجھا جائے۔ وہ ادیب بڑے لوگ تھے بڑی سوچ رکھتے تھے یہ صحافی چھوٹی سوچ رکھتا ہے اکثر ’’جھوٹ‘‘ اور من گھڑت کہانیاں لکھتا ہے یہ بھی ایک ویسا ہی جھوٹ ہے۔ نئی حکومت، نظام یا فرد کے بارے میں یہ جاننا کہ وہ مستقبل میں کیا کرنیوالا ہے ایک قدرتی سوال ہے مگر موجودہ حکومت اور نظام نے کبھی اپنے مستقبل کے ارادوں کے بارے... ​ Read more