پشاور میں گزشتہ رات مقابلے میں ہلاک 5 ٹارگٹ کلرز کی تفصیلات سامنے آگئی

پشاور(29 دسمبر 2025): پشاور کے علاقے داؤد زئی میں مبینہ پولیس مقابلے میں پانچ انتہائی خطرناک ٹارگٹ کلرز کی تفصیلات سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او پشاور میاں سعید نے پریس کانفرنس میں گفتگو میں کہا کہ ٹارگٹ کلر گینگ پولیس پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، گینگ بدنام زمانہ […]