واشنگٹن(قدرت روزنامہ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا کیونکہ فاسٹ بولر گس ایٹکنسن ان فٹ ہوکر ایشز سیریز سے باہر ہو گئے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق گس ایٹکنسن بائیں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں، وہ ایم سی جی میں آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں 5 ویں …