ضلع پشین (اوصا ف نیوز)بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ موٹر سائیکل میں نصب بم کو کامیابی سے ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پشین کے علاقے سرخاب چوک میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے ایک موٹر سائیکل […]