اسلام آباد(اوصاف نیوز)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بائیومیٹرک ویری فکیشن سسٹم کے غلط استعمال کے ذریعے غیر قانونی سم ایکٹیویشن اور بینک فراڈ میں ملوث ایک منظم گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان کے مطابق ملزمان ڈپلیکیٹ اور جعلی سمز جاری کروا کر شہریوں کے بینک اکاؤنٹس تک […]