دبئی: آسٹریلیا کے نک کرگیوس نے اسٹریٹ سیٹس میں چھ تین، چھ تین سے ارینا سبالینکا کو شکست دے دی۔ رپورٹس کے مطابق ٹینس کی دنیا میں مرد اور خاتون کا انوکھا مقابلہ دبئی میں منعقد کیا گیا، ٹینس کا یہ نمائشی میچ پوری دنیا کی توجہ کا مہور رہا۔ واضح رہے کہ ورلڈ نمبر […]