عدالت پیشی پر یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کا تشدد

https://twitter.com/x/status/2005519428684005665 آج مجھے اور میرے کراچی دفتر کے دیگر ساتھی وکلاء کو سٹی کورٹ کراچی میں اپنے موکل رجب بٹ کے ساتھ عدالت میں پیشی پر عدالتی احاطے میں ھماری موجودگی میں چند وکلا نے رجب بٹ پر جان لیوا حملہ کیا جس سے وہ زخمی ھو گیا اور اسکے ساتھ مسلسل زدورکوبی کو منع کرنے کے باجود مسلسل جاری رھا- وکلا کا یہ غیر پیشہ ورانہ رویہ، قانون کو ھاتھ میں لینا ملک بھر میں وکلاء کی شناخت و ساکھ انتہائی کمزور کر رھا ھے- ملک میں وکلاء کی لیڈرشپ کو وکلا کو پرائیوٹ سائلین اور فریقین کے... ​ Read more