انجینئر علی مرزا کا جیل میں عمران خان کے حوالے سے اہم انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ان کی اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کی چکیوں کے درمیان صرف ایک دیوار کا فاصلہ تھا۔ صحافی ارشاد بھٹی کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ جیل کے جس حصے میں …