فوجی فاؤنڈیشن 6 ارب ڈالرز کے ساتھ ملک کا سب سے بڑا کاروباری گروپ ہے۔عمران

فوجی فاؤنڈیشن 6 ارب ڈالرز کے ساتھ ملک کا سب سے بڑا کاروباری گروپ ہے۔ پاکستان میں سب سے زیادہ پسہ ان کے پاس ہے۔ اس کے تحت 30 سے زائد صنعتی یونٹس کام کرہے ہیں، عمران ریاض خان https://twitter.com/x/status/2005512141181444608 ایک ساتھ اتنی ساری سرگرمیاں کرنا یہ ایک student leader کا ہی کام ہو سکتا ہے فل آف انرجی تھے ان نوجوانوں کی جدوجہد کو تاریخ میں یاد رکھا جائے گا سہیل آفریدی عمران خان کے اعتماد پر پورا اتر رہے ہیں عمران ریاض خان https://twitter.com/x/status/2005510731631149064