ڈیرہ بگٹی / سوئی(قدرت روزنامہ) بیکڑ سوئی ڈیرہ بگٹی میں ہونے والے ایک عظیم الشان جرگے نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کو بگٹی قبیلے کا آٹھواں چیف منتخب کر لیا ہے۔ مرکزی تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی دستار بندی کی گئی، جس میں نواب اکبر بگٹی کے پوتوں سمیت بگٹی قبیلے …