کراچی،سٹی کورٹ میں وکلا کا رجب بٹ پر تشدد، ویڈیو بھی سامنے آگئی
کراچی ( اوصاف نیوز)کراچی سٹی کورٹ میں پیشی کے دوران وکلا کی جانب سے رجب بٹ پر تشدد کا واقعہ پیش آیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آ گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عدالت کے احاطے میں رجب بٹ کو گھیر کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ […]