عثمان ہادی کے قاتلوں کی نشاندہی کرنے والوں کے لیے 55 لاکھ انعام کا اعلان

واشنگٹن(29 دسمبر 2025): سکھ فار جسٹس نے بنگلہ دیش کے طالبعلم رہنما عثمان ہادی کے قاتلوں کی نشاندہی کرنے والے کو پچپن لاکھ انعام دینے کا اعلان کردیا۔ گرپتونت سنگھ نے بیان میں کہا 50 لاکھ انعام کی پیشکش کے ذریعے بھارت کے مودی حکومت کے کردار کو بےنقاب کرنا چاہتی ہے، جس نے ہادی […]