کویت میں بڑی پابندی عائد کردی گئی

کویت سٹی(اوصاف نیوز)ملک میں متعدد الیکٹرانک ادائیگی سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے اپنے ساتھ منسلک تجارتی اداروں کو مطلع کیا ہے کہ مرکزی بینک کی ہدایات کے تحت صارفین سے الیکٹرانک ادائیگی کے طریقوں کے استعمال پر کسی بھی قسم کی اضافی فیس وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ رپورٹس کے […]