سونے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد (اوصاف نیوز)اضافے کے تمام ریکارڈ توڑنے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے جہاں فی تولہ سونا 5,500 روپے کی کمی کے بعد 470,162 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 4,715 روپے کی […]