ظلم کا ساتھ کبھی نہیں دوں گا، بگٹی قوم کا مستقبل تعلیم میں ہے ، چیف آف بگٹی میر سرفراز احمد بگٹی کا دستار بندی کی تقریب سے خطاب

ڈیرہ بگٹی / بیکڑ سوئی(قدرت روزنامہ) بگٹی قبیلے کے آٹھویں چیف منتخب ہونے پر میر سرفراز احمد بگٹی کی باقاعدہ دستار بندی کر دی گئی۔ اس پروقار اور تاریخی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوابزادہ میر سرفراز بگٹی نے واضح کیا کہ ان کے سر پر رکھی جانے والی یہ روایتی دستار محض ایک اعزاز …