کراچی (29 دسمبر 2025): سندھ پولیس کی بروقت کارروائی نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچا لیا خودکش حملے کے لیے لائی گئی بچی کو حراست میں لے لیا گیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سندھ پولیس کی بروقت کارروائی نے کراچی کو بڑی تباہی […]