نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 16 افراد جھلس کر ہلاک

مناڈو: انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 16 افراد جھلس کر زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا میں آگ لگنے کا واقعہ مناڈو شہر میں پیش آیا، فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ کا اس […]