اور فلیگ کیریئر بِک گیا…بابر اعوان

دنیا کے بیشترممالک میں قومی اداروں کی نیلامی کو ریاستی ناکامی سمجھا جاتا ہے کیونکہ ریاست کسی آدمی کا نام تو ہوتا نہیں کہ جس کے لش پش سوٹ‘ بھاری پروٹوکول‘ ادائوں اور گفتگو کو دیکھ کر فیصلہ کیا جائے کہ ریاست کامیاب ہے یا ناکام۔ آبرومند ریاست قومی اثاثوں کے نیلام کو اجتماعی شرمندگی کی علامت سمجھتی ہے۔ پی آئی اے جیسے لینڈ مارک اداروں کو بچانے کے لیے حکومتیں‘ اگر وہ نمائندہ ہوں تو اپنے سیاسی سرمائے اور عوامی حمایت کو دائو پر لگانے سے دریغ نہیں کرتیں۔ پاکستان... ​ Read more