شاداب خان کا قومی ٹیم میں دوبارہ شمولیت پر اہم بیان

کراچی: قومی کرکٹر شاداب خان کا قومی کرکٹ ٹیم میں دوبارہ شمولیت پر اہم بیان سامنے آیا ہے، شاداب کو بگ بیش لیگ فرنچائز سڈنی تھنڈر 4 جنوری کو ریلیز کرے گی۔ رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر کا 5 جنوری کو قومی اسکواڈ جوائن کرنے کا امکان ہے، وہ 4 جنوری کو سری لنکا کے […]