حکومت نے کپاس کی برآمدات سے متعلق امور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے واپس لے لیے

اسلام آباد (29 دسمبر 2025): کپاس کی برآمدات میں شفافیت اور مالی نظم و ضبط کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے متعلقہ امور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے واپس لے لیے۔ وزارتِ تجارت نے کپاس کی برآمدات سے متعلق نیا ایس آر او جاری کر دیا، ان امور کا اختیار اب اسٹیٹ بینک آف […]