حنا آفریدی کی ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

پاکستانی ٹی وی کی ابھرتی ہوئی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ و ماڈل حنا آفریدی کی پہلی ڈھولکی کی پررونق تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ کی ڈھولکی کی ویڈیو حنا کے بھائی، معروف میک اپ آرٹسٹ شعیب خان نے پوسٹ کی، جبکہ ان کی بہن نے بھی تصاویر شیئر کرتے ہوئے […]