محسن نقوی کا شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ، 31 دسمبر تک ٹریفک کھولنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علی الصبح شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور انڈر پاس کو 31 دسمبر تک ٹریفک کے لیے کھولنے کی ہدایت بھی دی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سائٹ پر فنشنگ ورک کا معائنہ کیا اور دورے کے دوران انڈر پاس پر کارپٹنگ …