(29 دسمبر 2025): پاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرکے اپنے نکاح کا اعلان کر دیا ہے۔ فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار نے چند دلکش تصاویر پوسٹ کیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہوں نے 28 دسمبر 2025 کو کاروباری شخصیت مومل خان کے ساتھ […]