بتایا گیا کہ سی ایم کے پی کے پنجاب اسمبلی میں آنا چاہتے ہیں مجھے خوشی ہوئی،جن پر پہلے ہی یہ چارجز ہوں کہ وہ املاک کو تقصان پہنچاتے ہیں پھر ان کو ایسے کیسے چھوڑا جاسکتا ہے، یہ کسی کی ماسی کا گھر تھوڑی ہے جو جیسے مرضی آکر چھلانگیں مارتا پھرے، ملک محمد احمدخان https://twitter.com/x/status/2005548564693582054 سہیل آفریدی کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں کچھ ایسے لوگ آئے جو سزا یافتہ ہیں جو جلاؤ گھیراؤ میں ملوث رہے ایسے لوگوں کو جیل میں ڈالنے کی بجائے پنجاب اسمبلی لایا گیا جس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی ! میاں... Read more