غیر ملکی شہری کی اسلام آباد میں سرعام خواتین کے ساتھ نامناسب حرکت، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف-10 مرکز میں ایک غیر ملکی شہری کی خواتین کے ساتھ مبینہ نامناسب رویّے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ طور پر ایک چینی شخص چند برقعہ پوش خواتین کو عوامی مقام پر سگریٹ پیش کر رہا …