لاہور(قدرت روزنامہ)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی ملزمان کو ساتھ لے کر پنجاب میں گھومتے رہے، دہشت گردی کے مقدمات میں سزا یافتہ افراد کو بھی پنجاب اسمبلی میں لایا گیا۔ ملک احمد خان نے واضح کیا کہ پنجاب اسمبلی کسی کی مرضی کی جگہ نہیں ہے اور کسی …