آئی ٹی ایکسپورٹ میں دس سالوں میں 5 گنا اضافہ ریکارڈ

کراچی (29 دسمبر 2025): پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک کاروباری رپورٹ کے مطابق آئی ٹی ایکسپورٹ میں گزشتہ دس سالوں میں 5 گنا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، جو اس سیکٹر کے لیے ایک بہت اچھی خبر ہے۔ آئی ٹی ایکسپورٹ کیلنڈر سال […]