حکومت کی ترجیحات میں کسان کہیں نظر نہیں آتا‘ محمد جاویدقصوری ... کسان محنت کرکے ملک کے لیے اناج پیدا کرتا ہے، مگر اسے محنت کا جائز معاوضہ نہیں دیا جاتا